Saturday, July 27, 2024

archiveچاند نیوز

Jharkhand News

9؍ اپریل روزمنگل کو چانددیکھنے کا اہتمام کریں۔امارت شرعیہ رانچی

دار لقضاء امارت شرعیہ رانچی کے قاضی شریعت مفتی محمد انور قاسمی نے ماہ شوال المکرم (عید الفطر)۱۴۴۵ھ کا چاند دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاند دیکھنے کااہتمام کرنا دینی فریضہ ہے اس لئے کہ اس پر بہت ساری دینی عبادتوں کی بنیاد ہے ، عام طورپرلوگ...