عازمین حج عمرہ کے لیے مدینہ ٹریولز کے ذریعے رانچی ایئرپورٹ سے روانہ
رانچی: مدینہ ٹریولز گروپ گرڈیہہ گزشتہ 13 سالوں سے حج عمرہ کرا رہا ہے۔ مدینہ ٹریولز جھارکھنڈ، بہار اور بنگال میں ایک ابھرتی ہوئی نمبر ایک عمرہ ٹریول ایجنسی ہے۔ آج 90 عازمین عمرہ کے لیے رانچی سے فلائٹ کے ذریعے جدہ روانہ ہوئے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے...