آج 12 رمضان المبارک 23 مارچ بروز سنیچر کو جامعۃالمحصنات میں سالانہ امتحان کا دوسرا پرچہ رہا،سال بھر کی محنت کو صرف چند ورق پر تحریر کرتے نظر آئیں جامعۃالمحصنات کی طالبات،جامعہ کے معلمین و معلمات نے نبھائ اپنی ذمہ داری،جامعۃالمحصنات کے صدر مدرس مولانا وسیم اختر مظاہریاور ناظم امتحان...