جمعیت علماء ہند کی اپیل پر یوم جمعہ کو یوم دعا کے طور پر منایا گیا
جھارکھنڈ کے بیشتر مقامات پر مساجد میں مسلم پرسنل لا کے موضوع پر بیانات ہوۓ
مولانا ڈاکٹر محمد اصغر مصباحی جنرل سکریٹری جمعیت علماء جھارکھنڈ نےایک
پریس ریلیز میں بتایا کہ جمعیت علماء ہند نے مسلمانوں سے یوم
جمعہ کو یوم دعا کے طور پر منانے جواپیل کی تھی مصدقہ اطلاعات کے مطابق الحمدللہ پورے ملک میں اس کااچھااثر
دیکھا گیا مساجد کے اماموں اور
خطیبوں نے اس میں اہم کردار ادا کیا ان حضرات نے اپنے بیان میں مسلم پرسنل لاء کوموضوع
بنایا اور یونیفارم سول کوڈکے
نقصانات سے مصلیان کو آگاہ فرمایانیزبارگاہ خداوندی میں دعا بھی کی
ڈاکٹر محمد اصغر مصباحی نے
مزید کہا کہ صوبہ جھارکھنڈ میں بھی جمعیت علماء کی اپیل
اثردیکھاگیا صوبہ کےاکثروبیشتر
مقامات پر مساجد میں اماموں اور خطیبوں نے اس اپیل پر عمل فرمایا یقینا یہ حضرات قابل مبارکباد ہیں شہر رانچی میں جمعیت کی اپیل کا مثبت اثرات نظر آۓ
دفتر جمعیت علماء جھارکھنڈ حواری مسجد کربلا چوک رانچی

You Might Also Like
گئو رکشک اور ہجومی تشدد پر الہ آباد ہائی کورٹ کی یوپی حکومت کو سخت سرزنش
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا: ریاستی فرقہ پرستی سے بڑا کوئی ناسور نہیں، تحسین پونہ...
पंचायत कमिटी ने किया पौधारोपण….
रांची : दरगाही पंचायत हिन्दपीढ़ी और विज़न इंडिया के संयुक्त तत्वावधान में रातु रोड क़ब्रिस्तान में पौधारोपण किया गया! पर्यावरण...
چراغِ قرآن ، اخلاص و تعلیم کا درخشاں ستارہ حافظ شہادت حسینؒ
تحریر: محمد قمر عالم قاسمیخادم التدریس و الافتاء، مدرسہ حسینیہ کڈرو رانچی شہر قاضی رانچی 8271922712 الحمد للّٰہ، سرزمینِ جھارکھنڈ...
आलिम-फाजिल की मान्यता बीए-एमए के समकक्ष करने की मांग को लेकर CM से मिलीं मंत्री शिल्पी नेहा तिर्की, मंत्री दीपिका पांडे
रांची : राज्य की कृषि, पशुपालन एवं सहकारिता मंत्री श्रीमती शिल्पी नेहा तिर्की ने आज झारखंड मंत्रालय में मुख्यमंत्री हेमंत...