محمد حذیفہ اور ولی اللہ نے کیا حفظ قرآن مکمل، دعائیہ مجلس کل


رانچی : مدرسہ انوار العلوم قاسمیہ نور نگر و نظام نگر ہندپیڑھی رانچی میں دو طلبہ محمد حذیفہ رانچی اور ولی اللہ مدھوبنی بہار کے حفظ قرآن مکمل اورپانچ طلبہ حفظ قرآن شروع کرنے والے ہیں ۔ اس موقع پر25 اگست 2024 کوصبح 8 بجے مدرسہ انوار العلوم قاسمیہ میں دعائیہ مجلس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں مہمان خصوصی مولانا سلمان قاسمی کے علاوہ شہر رانچی کے دیگر علماء کرام تشریف لارہے ہیں۔مجلس میں آپ سے شرکت کی پرخلوص درخواست ہے۔ یہ جانکار ی مدرسہ قاسمیہ کے مہتمم حافظ سعد احمد رشدی و صدر المدرس مولانا شوکت نعمانی نے دی ۔

You Might Also Like
मत्स्य उत्पादों की स्वच्छता व जलकृषि प्रबंधन विषयक प्रशिक्षण का शुभारंभ, बिक्रय स्थल पर स्वच्छता रखें: मनोज कुमार ठाकुर
रांची। केन्द्रीय माति्स्यकी प्रौद्योगिकी संस्थान के मुम्बई केन्द्र द्वारा दो दिवसीय प्रशिक्षण कार्यक्रम का शुभारंभ किया गया। इस प्रशिक्षण कार्यक्रम...
روزہ اسلام اور دیگر مذاہب میں
مولانا عبدالواجد رحمانی چترویدی سکریٹری جمعیۃ علماء جھارکھنڈدنیامیں آباد انسانوں کو صحیح طور پر زندگی گزارنے کے لیے مذہب عطا...
2026 की कोमेड-के और यूनि-गॉज की प्रवेश परीक्षा 09 मई को होगी आयोजित, देशभर से 1.40 लाख विद्यार्थियों के शामिल होने की है संभावना
कोमेड-के यू-जी-ई-टी / यूनी-गॉज 2026 एंट्रन्स एग्ज़ामिनेशन शनिवार, 09 मई 2026 को आयोजित किया जाएगा। यह एकीकृत नेशनल-लेवल टेस्ट पूरे...
علامہ ڈاکٹرطیب علی رضامصباحی کی والدہ کاوصال بہت ہی صبرآزما
نمازجنازہ میں ادارہ شرعیہ جھارکھنڈکے نمائندہ وفد نے شرکت کی۔ رانچی:- دفترادارہ شرعیہ جھارکھنڈ الجامعۃ القادریہ اسلامی مرکز رانچی کے...







