محمد حذیفہ اور محمد توفیق عمر کو NEET امتحان میں ملی کامیابی


چترا: چترا شہر کے لائن محلہ مہوا چوک کے رہنے والے محمد حذیفہ اور محمد توفیق عمر نے NEET کے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ حذیفہ اور توفیق دونوں محمد فخرالدین کے بیٹے ہیں۔ محمد حذیفہ 655 نمبر لاکر آل انڈیا رینک میں 26050 ویں نمبر پر رہے اور محمد توفیق عمر 692 نمبر لاکر آل انڈیا رینک میں 3811 ویں نمبر پر رہے ۔ دونوں بھائیوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے پلس ٹو میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی اور پھر NEET کی تیاری کوٹہ کے ایلن انسٹی ٹیوٹ سے کی۔ دونوں بھائیوں نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنے والدین، بھائیوں اور اساتذہ کو دیا ہے۔

You Might Also Like
سیمانچل، عبداللہ سالم قمر چترویدی صاحب اور قربانی کی داستان
بقلم: معراج اشرف سیمانچل میں اگر آج اویسی صاحب کا نام گونج رہا ہے تو یہ مولانا عبداللہ سالم قمر...
फेडरेशन ऑफ मुस्लिम वीमेन का दो दिवसीय हुनर 2025 दिवाली और लगन प्रदर्शनी का आयोजन
oplus_3145728 रांची: फेडरेशन ऑफ मुस्लिम वीमेन के तीसरे संस्करण के तहत दो दिवसीय हुनर 2025 – दिवाली एवं लगन एग्ज़ीबिशन...
مسلم پرسنل لاء بورڈ کی اپیل
رانچی:آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ جھارکھنڈ کے رکن ایڈوکیٹ اے علام نے ایک پریس بیان جاری کیا ہے۔جس میں...
आलिम-फाजिल की मान्यता बीए-एमए के समकक्ष करने की मांग को लेकर CM से मिलीं मंत्री शिल्पी नेहा तिर्की, मंत्री दीपिका पांडे
रांची : राज्य की कृषि, पशुपालन एवं सहकारिता मंत्री श्रीमती शिल्पी नेहा तिर्की ने आज झारखंड मंत्रालय में मुख्यमंत्री हेमंत...