All India News

جھارکھنڈ سرکار کے کئی وزیر مولانا تہذیب الحسن کی بیٹی کی شادی میں شامل ہوئے

Share the post

رانچی: جھارکھنڈ سرکار کے کئی وزیر، ایم ایل ای اے، سابق وزیر اور ایران کے سپریمو آیت اللہ خامنائی کے بھارت کے نمائندے آیت اللہ حکیم الہی سمیت شہر کے معززین حضرت مولانا سید تہذیب الحسن رضوی کی بیٹی کی شادی میں شرکت کیے۔ مولانا آیت اللہ حکیم الہی نے مہر فاطمی پر سید ندیم حسین رضوی کا نکاح پڑھایا۔ شادی کی تقریب فیلی سیٹی بینکویٹ ہال میں رکھی گئی۔ آے ہوئے سبھی مہمانوں کا استقبال مولانا تہذیب الحسن رضوی نے کیا۔ شادی تقریب میں بہت سے معززین نے شرکت کی اور دعاؤں سے نوازا‌۔ شادی تقریب میں شہر کے تعلیمی، سماجی، ثقافتی، سیاسی، صحافتی اور دیگر معززین نے شرکت کی۔

اس موقع پر وزیر صحت عرفان انصاری، وزیر فلاح و بہبود حفیظ الحسن انصاری، سابق مرکزی وزیر سبودھ کانت سہاے، سابق وزیر تعلیم بند ھو ترکی، سابق اقلیتی کمیشن کے چیئرمین محمد کمال خان، ایم ایل اے سی پی سنگھ، سرفراز احمد رکن راجیہ سبھا، اقلیتی کمیشن کے چیرمین ہدایت اللہ خان، نایب چیرمین شمشیر عالم، ڈاکٹر حلیم الدین، انجمن اسلامیہ کے سابق صدرابرار احمد، مرحبا ہیومین سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری سید نہال احمد، حلیم الدین سرپرست مارننگ گروپ، عقل الرحمان جنرل سیکرٹری سینٹرل محرم کمیٹی، محمد اسلام، جناب غیاث الدین منا، ایڈوکیٹ اے علام، ایڈوکیٹ شمیم احمد، جامعہ ملیہ دہلی کے پروفیسر شاہد اختر، بھاجپا ترجمان طارق عمران، انجمن کے سابق نایب صدر منظر امام، اورنگزیب خان، عبدالمنان، عبدالخالق، مولانا سید محسن عابد کلکتہ، مولانا سید اسد رضا، مولانا ضیاء الہدی اصلاحی، مولانا شریف احسن مظہری، مولانا نسیم انور ندوی، مولانا یاسین قاسمی، مفتی قمر عالم قاسمی شہر قاضی رانچی، مولانا توفیق احمد قادری،

مولانا رضوان احمد قاسمی، مولانا امانت حسین، مولانا شمشاد حسین، مولانا قیصر عباس، مولانا دلشاد حسین، مولانا حیدر مہدی، مولانا کاظم رضا، مولانا وقار حیدر، مولانا شجر عباس گجرات، ساجد عمر، ایس ایم خورشید، ایس علی، جسیم رطوی، اخبار کے ڈائریکٹر شارب خان، صحافی شفیق انصاری، صحافی سید عالم، صحافی مظفر حسن، صحافی عادل رشید، صحافی دانش آیاز، صحافی مکرم حیات، سید اصغر امام رطوی، سید شاہ رخ حسن رضوی، اشرف حسین، سید نہال حسین سریاوی، آمر گوپالپوری، سید ثمر علی، فراز احمد، سید سرور رضا، سید جاوید حیدر، سمیت سینکڑوں معززین نے دولہا دلہن کو دعاؤں سے نوازا۔

Leave a Response