All India NewsBlogJharkhand NewsNewsRanchi JharkhandRanchi Jharkhand News

مدرسہ خیرالعلوم چندوا میں جلسہ اصلاح معاشرہ و تعلیمی مظاہرہ 7 کو

Share the post

رانچی:مدرسہ خیرالعلوم چندوا میں جلسہ اصلاح معاشرہ و تعلیمی مظاہرہ 7 فروری کو ہونے جارہاہے۔جس کی تیاری زوروں پر ہے۔مدرسہ کے مہتمم وخطیب رنگساز مسجد رانچی نے کہاکہ جلسہ اصلاح معاشرہ و تعلیمی مظاہرہ کا تیاری زوروں پر ہے۔اس جلسہ کی صدارت جامعہ رشید العلوم کے استاذ حدیث حضرت مولانا مفتی شعیب عالم قاسمی فرمائیںگے۔جبکہ مقررین میں حضرت مولانا مفتی شہاب الدین قاسمی جنرل سکریٹری جمعیت علماء جھارکھنڈ،حضرت مولانا مفتی محمد قمر عالم قاسمی مدرس مدرسہ حسینیہ کڈرو و شہر قاضی رانچی،حضرت مولانا ابودردا المظاہری خانقاہ رشیدیہ چترا،حضرت مولانا عبدالحکیم ندوی اسلامک اسکالر جھارکھنڈ ہوںگے۔

نعت خواں میں مفتی عتیق الرحمن قاسمی رانچوی، مولانا زکریا رازی ہزاریباغوی،کیفی عزمی، فاروق چھتیس گڑھوی، ہوںگے۔جبکہ مہمانان خصوصی میں مفتی غلام سروری مظاہری ناواگڑھ،مولانا مرشد ندوی اٹکے،مولانا اعظم ندوی اٹکے، مولانا ابوشحمہ ندوی اٹکے، قاری اسرافیل اٹکے، مولانا آصف اقبال ندوی اٹکے،مولاناشمشاد اٹکے، حافظ جمال ماسیاتو، مولانا شاہد بالوماتھ، مولانا ضیاء اللہ مظاہری بالوماتھ،مولانا معاذ بالوماتھ، مولانا وسیم ندوی بالوماتھ، حافظ خالد سیف اللہ بالوماتھ، قاری ساجد بالوماتھ،مولاناعطاء اللہ بالوماتھ،مولانا عبدالواجد چترویدی بالوماتھ، مولانا مظہر قاسمی بالوماتھ، حافظ عادل بالوماتھ، مولانا یاسیر بالوماتھ، مولانا توقیر آفندی، حافظ طلحہ بالوماتھ،مولانا احسان بالوماتھ،مولانا توفیق بالوماتھ، مولانا عابد بالوماتھ،مولانا اسلم بالوماتھ، مولانا عبدالحسیب مورپا، حافظ محمد علی ہولنگ، حافظ سرتاج کجری،حافظ عابدکوڑھانس،مولاان عمران کوڑھانس،مولانا عارف قاسمی ماسیاتو،حافط نوشاد ماسیاتو، مولانا شہاب الدین رشیدی اٹکے، حافظ محمد حمدان لادھوپ،مولانا صلاح الدین ماسیاتو، حافظ محمد زکریا سیرک، قاضی حفظ الرحمن چندوا، مفتی محمد گلزار چندوا، حافظ محمد زاہد چندوا، حافظ الطاف چندوا، حافظ جنید چندوا، حافظ مظفر کمتا، حافظ عاشق الہی، مولانا محمد لقمان ،ڈاکٹر عبداللہ،حافظ محمد اختر، حافظ علائوالدین،مولانا محمد شاہدحافظ جاوید سمیت آس پاس کے کئی معززین ہوںگے۔

Leave a Response