HomeAll India Newsجمعیت علمائےجھارکھنڈ کے نو منتخب صدر مولانا عبد القیوم قاسمی، نائبین صدر اور خازن شاہ عمیرکو دلی مبارک باد
جمعیت علمائےجھارکھنڈ کے نو منتخب صدر مولانا عبد القیوم قاسمی، نائبین صدر اور خازن شاہ عمیرکو دلی مبارک باد


جمعیت علمائےجھارکھنڈ کے نو منتخب صدر مولانا عبد القیوم قاسمی، نائبین صدر اور خازن شاہ عمیرکو دلی مبارک باد.: مفتی غازی صلاح الدین قاسمی جنرل سیکریٹری مجلس علماء ضلع لوہردگا* صدر محترم مولانا عبد القیوم قاسمی صاحب ملکی و صوبائی ملی جماعتوں اور اداروں نیز ان کے ذمہ داران سے خوش گوار تعلقات رکھتے ہیں اور تعلقات کو برتنے کا بہتر سلیقہ جانتے ہیں اس کے علاوہ ملی مسائل کے حل میں دلچسپی کے ساتھ متحرک بھی رہتے ہیں اب مولانا موصوف کو صدر کی حیثیت سے صوبائی سطح کی ایک بڑی ذمہ داری ملی ہے، اس کو مولانا کی عملی اور ملی خدمات کا اعتراف بھی کہا جا سکتا ہے میں اپنے اور تمام ابنائےدارالعلوم قاسمیہ مدرسہ چوک بلسوکرا کے طرف سے دل کی گہرائیوں سے تمام نو منتخب ممبران کو مبارکبادی پیش کرتا ہوں۔

You Might Also Like
रेडिसन ब्लू होटल रांची आपको दिवाली की हार्दिक शुभकामनाएं देता है!
रांची - रेडिसन ब्लू होटल रांची रांची के लोगों और होटल के संरक्षकों को दिवाली की खूब सारे शुभकामनाएं देता...
اردو طلبہ کے اعزاز میں توصیفی تقریب نوادہ ہزاریباغ میں آج
رانچی: انجمن فروغِ اردو جھارکھنڈ اورنورویژن فورم (جھارکھنڈ)کے اشتراک سے ایک توصیفی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ پروگرام...
گئو رکشک اور ہجومی تشدد پر الہ آباد ہائی کورٹ کی یوپی حکومت کو سخت سرزنش
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا: ریاستی فرقہ پرستی سے بڑا کوئی ناسور نہیں، تحسین پونہ...
विधायक राजेश कच्छप ने वार्ड नं 47 में 62 लाख से बिटूमिनस पथ निर्माण कार्य का शिलान्यास किया
रांची/नामकुम :- खिजरी विधायक सह कांग्रेस विधायक दल के उपनेता राजेश कच्छप जी के अनुशंसा पर स्वीकृत रांची नगर निगम...