All India NewsBloghealthRanchi JharkhandRanchi Jharkhand News

یوم آزادی کے موقع پر مدرسہ عالیہ عربیہ پتراٹولی کانکےرانچی میں پرچم کشائی

Share the post

79یوم آزادی 15اگست کے موقع پر مدرسہ عالیہ عربیہ پتراٹولی کانکےرانچی میں جے ایم ایم نیتاخورشیدعالم صاحب کے ہاتھوں پرچم کشائی کی گئی جس میں ناظم اعلیٰ قاری اشرف الحق مظاہری قاری عبد الرؤف صاحب مولانا منصور عالم صاحب مظاہری قاری صہیب احمد صاحب مولانا محمد شہاب الدین مظاہری مولانا مکرم حسین جامعی،قاری مظفر صاحب مولانا معین الدین مظاہری مولانا مرتضی قاسمی مولانا احمد قاسمی حافظ عرفان وماسٹرنسیم کےعلاوہ دیگر ملازمین وتمام طلبہ موجود تھے

Leave a Response