All India NewsBlogJharkhand News

مسلم پرسنل لاء بورڈ کی اپیل

Share the post

رانچی:آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ جھارکھنڈ کے رکن ایڈوکیٹ اے علام نے ایک پریس بیان جاری کیا ہے۔جس میں لکھا ہے کہ پچھلے مہینہ فیصلہ لیا گیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی طرف سے کہ سینٹرل گورمنٹ کی اپیل کہ امید پورٹل پر سارے وقف کی پروپٹی کو رجسٹرڈ نہیں کرنا ہے۔مگر وقت کے نزاکت کو دیکھتے ہوئے اب یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ تمام منتظمین،متولی ،مسجد،مدرسہ کمیٹی جو بھی وقف کمیٹی کے لوگ ہیں وہ سبھی اپنے اپنے وقف جائداد کو پورٹل پر رجسٹرڈ کرا ئیں۔

Leave a Response