All India NewsBlogJharkhand NewsNewsRanchi JharkhandRanchi Jharkhand News

مدرسہ صوت القُرآن کے تمام طلباء کا سالانہ امتحان لیا گیا

Share the post

مدرسه صوت القرآن چھوٹا تالاب نظام نگر ہند پڑھی رانچی میں سالانہ امتحان آج بتاریخ 02.02.2026 مدرس مدرسہ حسینیہ حسین آباد کڈرو رانچی کے استاذ محترم جناب قاری مشتاق احمدصاحب کی زیر نگرانی میں مدرسہ صوت القرآن کے تمام طلباء کا سالانہ امتحان لیا گیا اس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے درجہ حفظ میں اول دوم سوم پوزیشن حاصل کرنے والے محمد مقیم عبدالمطلب محمد مجسم درجہ دینیات میں اول دوم سوم پوزیشن حاصل کرنے والے محمد امروز ابوصیف ابو سلام شمش قمر کو آئنده 05.02.2026بروز جمعرات کو انعامات سے نوازا جائے گا مذکورہ جانکاری مدرسه صوت القرآن چھوٹا تالاب نظام نگر ہند پڑھی رانچی کے مہتمم حافظ و قاری محمدجہانگیر حسینی نے دی ہے۔

Leave a Response