تعلیمی کانفرنس و مسابقہ چہل احادیث تقسیم انعامات
کے عنوان سے ٢ جولایٔ ٢٠٢٣ کو مکتب جعفریہ الحاق بہ درسگاہ قرآن و عترت صدر الدین رنو جو نپور میں پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مختلف خطباء اور ذاکرین شامل ہوۓ سب سے پہلے تلاوت کے فرائض کو قاری محمد جواد نے انجام دیا اس کے بعد حجت الاسلام والمسلمین مولانا محمد رضا صاحب رنوی و حجت الاسلام والمسلمین مولانا معظم صاحب گھوسی نے حفظ چہل احادیث پر روشنی ڈالی اور بچے اور بچیوں کی حوصلہ افزائی کی اور دیگر علماء و مومنین شامل رہے مولانا ضامن صاحب مولانا حسن اکبر صاحب پہلا انعام تفسیر فاطمہ و زینب فاطمہ دوسرا انعام زہرا بانو تیسرا انعام نور فاطمہ اور
دیگر بچیوں سکینہ بانو،انما فاطمہ،بتول فاطمہ، سیدہ تخلیق زہرا ،فاطمہ زہرا ،نور فاطمہ کو انعامات سے نوازا گیا