All India NewsBlogJharkhand NewsRanchi JharkhandRanchi Jharkhand NewsRanchi News

سرودھرم سدبھائونا سمیتی کے صدر محمد اسلام کی بیٹی کی شادی میں معزز لو گوں کی شرکت

oplus_11534336
Share the post
oplus_11534336

رانچی:(عادل رشید) سرودھرم سدبھائونا سمیتی کے صدر اور درجنوں ادارہ کے سکریٹری رکن محمد اسلام کی بیٹی کی شادی میں شہر کے معززین حضرات نے شرکت کیے۔ شہر قاضی مسعود فریدی نے مہر فاطمی پرشیخ عبداللہ ابن مولوی محمد اسرائیل تیغی کھونٹی جھارکھنڈکا نکاح، صنوبرعروج بنت محمد اسلام،گدڑی قریشی محلہ آزاد بستی رانچی جھارکھنڈ کے ساتھ پڑھایا۔ شادی کی تقریب دعوت پیلیس ڈورنڈا رانچی جھارکھنڈ میں رکھی گئی۔ آے ہوئے سبھی مہمانوں کا استقبال محمد اسلام،محمد شمیم نے کیا۔ شادی تقریب میں بہت سے معززین نے شرکت کی اور دعاؤں سے نوازا‌۔ شادی تقریب میں شہر کے تعلیمی، سماجی، ثقافتی، سیاسی، صحافتی اور دیگر معززین نے شرکت کی۔ اس موقع پرڈاکٹر حلیم الدین، ڈاکٹر بی دوجیٰ،مشہور فیزیشین ڈاکٹر ایم حسنین،وارڈ کونسلر پرم جیت سنگھ ٹنکو، وارڈ کونسلر محمد اسلم، خالد عمر، غلام سروررضوی،للت اوجھا، کنال اجمانی،بہار کلب کے ڈاکٹر اجیت سہائے، پردیپ رائے بابو،سینٹرل محرم کمیٹی کے عقیل الرحمان، ڈاکٹر آفتاب جمیل، جھارکھنڈ آندولن کاری اعظم احمد، لاڈلے خان، ایڈوکیٹ ہمایوں رشید، ایڈوکیٹ محمد شمیم، ایڈوکیٹ محمد پرویز، القمر ٹرسٹ کے قمر الحق، محمد حلیم، محمد اقبال، سرفراز، عبدالمنان،حاجی قیصر،ادارہ شرعیہ کے ناظم اعلیٰ مولانا قطب الدین رضوی، قاری ایوب رضوی، وہاب دانش انجینئر، وہاب نازش انجینئر،رقیہ پروین، ردافاطمہ،ہادیہ کلثوم، صحافی عادل رشید،محمد پرویز، سمیت سینکڑوں معززین نے دولہا دلہن کو دعاؤں سے نوازا۔

Leave a Response