All India NewshealthRanchi JharkhandRanchi Jharkhand News

کم خرچ اور بہتر سہولیات کیساتھ عمرہ کے لئے مدینہ ٹریولس کے ذمہ داروں سے ملیں

Share the post

مولانا الیاس مظاہری
مولانا ازاد اکیڈمی جھلپو ضلع کوڈرما میں مدینہ ٹریولس کے زیر اہتمام عمرہ میں جانے والے مہتمرین کے لیے عمرہ تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا
جن کی صدارت جامعہ رشید العلوم چترا کے استاد حدیث جناب حضرت مولانا مفتی شعیب عالم صاحب قاسمی نے کی جبکہ اجلاس کا افتتاح تلاوت قرآن پاک سے.
مولانا عمران مظاہری امام وخطیب مسجد عمر بھنڈروا نے کیا
اور نبی حمدان تابش متعلم اقراء پبلک اسکول چھتربر نےپیش کیا

اس موقع پہ قاضی شہر جناب حضرت مولانا قاضی نسیم صاحب قاسمی ناظم مدرسہ خادم العلوم حسن آباد خصوصی طور پر موجود رہے اور اپنی گر آں قدر خطاب سےسامعین کو مستفیض کیے
اس کے علاوہ ضلع ضلع کوڈرما کے معزز علماء کرام و دانشوران قوم و ملت نے شرکت کی
خصوصی طور پر جمعیت علماء کوڈرما کے صدر حضرت مولانا قمر الدین صاحب مظاہری جنرل سیکرٹری جناب قاری محبوب عالم صاحب جناب حضرت مولانا عقیل صاحب جناب قاری کبیر الدین صاحب نے بھی شرکت کی
اور صبھوں نے اپنی باتوں سے سامعین کی دلوں کو باغ باغ کیا ساتھ ہی مدینہ ٹریولس کے رکن عظیم جناب حضرت مولانا جوہر صاحب مظاہری نے عمرہ میں جانے والے مہتمرین کو ہر طرح کی جانکاری دی
اخر میں صدر محترم حضرت مولانا مفتی شعیب عالم صاحب قاسمی عمرہ کرنے کا طریقہ احرام باندھ نےکا طریقہ اور ہر طرح کے مسائل سے روشناس کرایا اس.موقع مولانا اشرف قاسمی قاری شفیق مولانا شہاب الدین حافظ عابد کے علاوہ کا فی تعداد میں معتمرین موجود تھے
آخرمیں جناب حافظ حفیظ اللہ صاحب ڈائریکٹر مولانا آزاز اکیڈمی جھلپو کوڈرما نے مہمانوں کا نے ادا کیا اس بات کی جا نکاری جناب حضرت مولانا محمد الیاس مظاہری ناظم جامعہ عثمان بن عفان کھوری مہوا و وچیرمین مدینہ ٹریولس نے دی
.مزید انہوں نے یہ بھی کہا کہ 9/جولائی 10/جولائی 14 جولائی2025 کو رانچی ائرپورٹ سے انشاءاللہ عمرہ کےلیے روانگی ہوگی اور اگست میں ضلع کوڈرما میں آفس کاافتتاح بھی کیا جائے گا
اور اگلا گروپ انشاء اللہ اگست میں جائے گا جنکی بکنگ جاری ہے
. مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 9470189574

Leave a Response