آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے جھارکھنڈ کے لیے کیا اعلان


ریاستی سطح کا عظیم الشان اجلاس 22 جون 2025 کو
رانچی : (عادل رشید) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ جھارکھنڈ کے کنوینر ڈاکٹر مجید عالم نے آج بتاریخ 23 مئی 2025 پریس کو بتایا کہ ریاستی سطح کا ایک بڑا اجلاس آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے زیر اہتمام 22 جون 2025 بروز اتوار بریاتو پہاڑی میدان میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ جس میں مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ذمہ داران، جے پی سی کے ذمہ داران، اور پارلیمنٹ کے ممبران شرکت فرما رہے ہیں۔ آپ حضرات تاریخ نوٹ فرما لیں۔ اور اجلاس کو کامیاب بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔

You Might Also Like
फेडरेशन ऑफ मुस्लिम वीमेन का दो दिवसीय हुनर 2025 दिवाली और लगन प्रदर्शनी का आयोजन
oplus_3145728 रांची: फेडरेशन ऑफ मुस्लिम वीमेन के तीसरे संस्करण के तहत दो दिवसीय हुनर 2025 – दिवाली एवं लगन एग्ज़ीबिशन...
مسلم پرسنل لاء بورڈ کی اپیل
رانچی:آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ جھارکھنڈ کے رکن ایڈوکیٹ اے علام نے ایک پریس بیان جاری کیا ہے۔جس میں...
مجلس علماء جھارکھنڈ کے تینوں بازو کی مشترکہ نشست کا انعقاد
رانچی:رانچی 16 اکتوبر 2025 بروز جمعرات مجلس علماء جھارکھنڈ کے تینوں ونگ،مجلس عمومی،مجلس عاملہ اور مجلس سرپرستان کی مشترکہ نشست...
مدینہ ٹریولس کےزیر اہتمام جے یو اےپبلک اسکول میں تربیتی اجلاس کاہوا انعقاد
22اکتوبر کو رانچی ودھلی سے 150زائرین علماءکرام کی قیادت میں ہوں گے روانہ جے یو اے پبلک اسکول کھوری مہوا...