HomeAll India Newsمرکزی انجمن سوسائٹی اربا کے ذریعہ اربا میں وقف ایکٹ کے خلاف انسانی زنجیر بناکر مخالفت کیا
مرکزی انجمن سوسائٹی اربا کے ذریعہ اربا میں وقف ایکٹ کے خلاف انسانی زنجیر بناکر مخالفت کیا


رانچی: مرکزی انجمن سوسائٹی اربا کے ذریعہ آج بتاریخ 18 اپریل 2025 کو بعد نماز جمعہ وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف میں این ایچ 33 کے دونوں طرف انسانی زنجیر بناکر مخالفت کیا۔ جس میں بڑی تعداد میں مرد و خواتین شامل ہوے۔ پر امن احتجاج میں سبھی لوگ ہاتھوں میں تختی لیکر وقف ایکٹ کی مخالفت کی۔ اس موقع پر مرکزی انجمن سوسائٹی اربا کے صدر امتیاز عہدیدار، سکریٹری ارشد انور کے علاوہ سبھی ممبر، شاہد وکیل، ثناء اللہ افسر، مسعود انصاری، تنویر عالم، نشاط، نوشاد، امروز، سمیت سینکڑوں لوگ تھے۔

You Might Also Like
सिविल कोर्ट, रांची में एपीसीआर ने मिसाइल मैन और भारत के पूर्व राष्ट्रपति ए पी जे अब्दुल कलाम की जयंती मनाई
डॉ. एपीजे अब्दुल कलाम ने एक बार कहा था, 'सपने सच होने से पहले आपको सपने देखने होंगे।' यह बात...
مولانا شریف احسن مظہری کے بیٹے کی شادی سماج کے لئے بنا مثال, نہ جہیز، نہ سامان، بس نکاح
رانچی: آج کے فیشن کے دور میں جہاں ہر کوئی فیشن اور دکھاوے کے پیچھے بھاگتا نظر آتا ہے۔ شادی...
گھر کے چراغ بجنے لگے ، غفلت کے بادل چھا گئے
از: محمد قمر عالم قاسمیشہر قاضی رانچی، جھارکھنڈآج ہمارے گھروں سے ایمان، اخلاق اور تربیت کی خوشبو مدھم پڑتی جا...
कांग्रेस ने चलाया “वोट चोर गद्दी छोड़” हस्ताक्षर अभियान, कांग्रेस नेता शशि भूषण राय व समर्थक रहें मौजूद
राजधानी रांची रेलवे स्टेशन स्थित चुटिया प्रखंड में युवा समाजसेवी व प्रखंड अध्यक्ष प्रशांत गौरव द्वारा "वोट चोर गद्दी छोड़"...