اکاشوانی رانچی کا کہکشاں میگزین اردو پروگرام کے تحت ریڈیو مشاعرہ اج کی شب 10 بجے نشر ہو گا۔


رانچی ۔ نمائندہ ۔
آکا شوانی رانچی کے اردو میگزین پروگرام کہکشاں کے تحت ریڈیو مشاعرہ آج یعنی 29 اگست کی رات ٹھیک 10 بجے نشر کیا جائے گا جسے موبائل پر بھی
5۔100 Hrz پر آسانی سے سنا جا سکتا ہے ۔ اس ریڈیو مشاعرے کی صدارت جھارکھنڈ کے جانے مانے شاعر جناب نصیر افسر صاحب نے کی اور نظامت کے فرائض مشہور ناظم مشاعرہ جناب نہال حسین سریاوی صاحب نے انجام دیے ۔

اس ریڈیو مشاعرہ کے لیے جن شعرائے کرام کے کلام ریکارڈ کئے گئے ان میں بطور خاص جناب نصیر افسر صاحب ، جناب عزیر حمزہ پوری صاحب ، جناب نہال حسین
سریاوی صاحب اور جناب سہیل سعید صاحب کے نام شامل ہیں ۔ اس ریڈیو مشاعرے کی ایڈیٹنگ ڈاکٹر ہدایت اللہ ناصر نے کی ۔

You Might Also Like
مکتب فیضان علیم کے ایک طالب علم نے ایک نشست میں مکمل قرآن پاک سنایا
رانچی:(عادل رشید)قرآن پاک کے حفظ و ضبط اور حفاظت و سلسلہ عہد نبوی سے متواترطور پر چلا آرہا ہے ۔...
लोकतंत्र पर हमला है राहुल गांधी की सदस्यता रद्द करने की साजिश : आलोक कुमार दुबे
अपराधियों को बचाने वाली भाजपा दूसरों को देशभक्त होने का सर्टिफिकेट न दे : कांग्रेस राहुल गांधी से डरती है...
مدرسہ دارالقرآن میں علم و تربیت کی گراں قدر خدمات پر اعزازی و سالانہ تقریب کا انعقاد
رانچی:مدرسہ دارالقرآن بڑی مسجد ہند پیڑھی رانچی میں علم و تربیت کی گراں قدر خدمات پر اعزازی تقریب و سالانہ...
उमरा से वापसी पर मुहम्मद तौहीद के द्वारा दावत का आयोजन
रांची: (आदिल रशीद), उमरा से वापसी पर अपनी हैसियत के हिसाब से मिलने आने वालों के लिए दावत देना सुन्नत...







