All India NewsBlogDevghar NewsfashionhealthNewsRanchi JharkhandRanchi Jharkhand NewsRanchi News

مقامی جمعیت علماء پپرا کا انتخاب مکمل، صدر بنے

Share the post

آج 20/8/25بروز بدھ بوقت 11بجے مدرسہ نور العلوم پپرا میں ایک مقامی جمعیۃ کا انتخاب مولانا محمد رضوان اللہ قاسمی کی صدارت میں عمل میں آیا جس میں علاقے کے علماء کرام وائمہ عظام نے شرکت فرمائی اور متفقہ طور پر مولانا محمد جلال الدین صاحب قاسمی کو صدر اور قاری امجد علی جامعی کو سکریٹری مولانا محمد طیب صاحب ندوی کو خازن حافظ شرافت صاحب نائب صدر مولانا محب اللہ کو نائب سکریٹری منتخب کیا ممبران میں حافظ عبداللہ حافظ فیاض محمد سعید عالم مولانا محمد خورشید عالم مظاہری مولوی أمیر الدین صاحب کو منتخب کیاگیا


ٹھاڑی بلاک کے بھوڑاجموا پنچایت کے مقامی جمعیۃ کا انتخاب ہو ا ہے

Leave a Response