All India NewsBlogfashionhealthJharkhand NewsRanchi JharkhandRanchi Jharkhand NewsRanchi News

مسلم مجلس علماء نے آنجہانی شیبو سورین مجسمہ سازی مطالبہ سے رجوع کیا

Share the post

رانچی: مسلم مجلس علماء جھارکھنڈ نے آنجہانی شیبو سورین مجسمہ سازی مطالبہ سے کیا رجوع۔ مسلم مجلس علماء کے قومی صدر حضرت مولانا مفتی عبداللہ ازہر قاسمی نے اپنے پریس بیان میں چھ اگست کو شیبو سورین مجسمہ سازی کا مطالبہ کیا تھا۔ آج اس بیان سے انہوں نے رجوع کیا۔ مفتی عبداللہ ازہر نے کہا کہ زبان دوران میری گفتگو پھسل گئی۔ کیونکہ مذہب اسلام میں مجسمہ سازی ناجائز ہے۔ میں اس غلطی سے اللہ پاک سے توبہ کرتا ہوں اور اپنے غلطی کا احساس کرتے ہوئے رجوع کرتا ہوں۔ اور اپنا بیان واپس لیتا ہوں اللہ غفور الرحیم ہے۔

Leave a Response