All India NewsJharkhand NewsRanchi JharkhandRanchi Jharkhand NewsRanchi News

محترمہ احمدی بانو صاحبہ کا 103 سال کی عمر میں شب برت گزار کر انتقال پر بلال ہو گیا

Share the post

رانچی / پٹنہ ۔
محترم جناب بدر وفا شہدائی ، پٹنہ و محترم جناب بدر وقار شہدائی ، رانچی کی والدہ محترمہ احمدی بانو صاحبہ کا 103 سال کی عمر میں شب برت کی رات گزار کر 14 فروری 2025 بعد نماز جمعہ تقریبا تین بجے اپنے شہر سہسرام ، بہار میں انتقال پر ملال ہو گیا ۔ مرحومہ کچھ دنوں سے بیمار چل رہی تھیں ۔ نماز جنازہ و تدفین انشاءاللہ 15 فروری 2025 بروز سنیچر بعد نماز ظہر ان کے شہر سہسرام بہار کے قبرستان میں ہوگی ۔آپ تمام حضرات سے مرحوبہ کی مغفرت کیلئے دعا کی گزارش ہے ۔ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں مقام خاص عطا فرمائے نیز انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آ مین ۔

Leave a Response