امیر شریعت جھارکھنڈ کے ہاتھوں عثمانیہ کلینڈر 2025 کا اجراء کیا گیا


ال جھارکھنڈ تعلیمی بیداری کانفرنس کے موقع پہ عثمانیہ کیلنڈر 2025 کا اجراء عمل میں ایا اس موقع پہ جھارکھنڈ سنی وقف بورڈ کے چیئرمین جناب ڈاکٹر سرفراز احمد رکن راج سبھا و دھنوار اسمبلی کے سابق ایم ایل اے علی جناب نظام الدین صاحب موجود تھے جبکہ جھارکھنڈ کے معزز علماء کرام خصوصا محبوب العلماء جناب حضرت مولانا نسیم انور صاحب ندوی چیئرمین فاطمہ ایجوکیشنل ٹرسٹ اٹکی رانچی جناب حضرت مولانا عبدالمبین صاحب رضوی چیئرمین الفرقان ایجوکیشنل ٹرسٹ اسری ڈومری جناب حضرت مولانا شکیل الرحمن صاحب قاسمی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء ہزاری باغ جناب حضرت مولانا شریف احمد صاحب مظاہری سابق امام مکی مسجد کھوری مہوا جناب عمران عالم صاحب ضلع پریشد گاواں کے علاوہ کافی تعداد میں علماء حفاظ دانشور موجود تھے اس بات کی جانکاری عثمانیہ ایجوکیشنل ٹرسٹ کھوری مہوا کے چیئرمین مولانا محمد الیاس مظاہری نے دی

