HomeAll India Newsچاند نظر نہیں آیا، 30؍ اپریل کو ماہ ذی قعدہ کی پہلی تاریخ۔ دارالقضاء امارت شرعیہ رانچی
چاند نظر نہیں آیا، 30؍ اپریل کو ماہ ذی قعدہ کی پہلی تاریخ۔ دارالقضاء امارت شرعیہ رانچی


رانچی: دارالقضاء امارت شرعیہ ، رانچی کے قاضی شریعت مفتی محمد انور قاسمی نے کہا ہے کہ مورخہ ۲۹؍ شوال المکرم 1446ھ مطابق 28؍ اپریل 2025ء روز سوموار کو ماہ ذی قعدہ 1446ھ کا چاندرانچی میں نظر نہیں آیا اور کہیں سے بھی نظر آنے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی اس لئے ماہ شوال المکرم 1446ھ کو تیس (۳۰) کا مہینہ شمار کرتے ہوئے مورخہ 30؍ اپریل 2025ء روز بدھ کو ذی قعدہ 1446ھ مہینے کی پہلی تاریخ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہی فیصلہ مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ ، پھلواری شریف پٹنہ کا ہے ۔

You Might Also Like
झारखंड लोक भवन के बोर्ड पर उर्दू भाषा को पुनः शामिल करने की मांग, अल्पसंख्यक कल्याण मंत्री हाफ़िज़ुल हसन अंसारी को ज्ञापन सौंपा
रांची, 7 दिसंबर, 2025 – झारखंड मुस्लिम युवा मंच (J.M.Y.M) ने झारखंड लोक भवन के मुख्य द्वार पर लगे नामपट्ट...
مدرسہ حسینیہ کڈرو، رانچی میں جمعیت اسٹڈی سینٹر کے تحت NIOS بورڈ کی دسویں و بارہویں جماعت کی اسمارٹ کلاسز تین ماہ سے کامیابی کے ساتھ جاری ہیں۔
رانچی:مدرسہ حسینیہ حسین آباد کڈرو، رانچی میں عصری اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے مقصد سے جمعیت اسٹڈی سینٹر کے...
झारखंड राज्य कर्मचारी महासंघ की बैठक में निर्णय, मांगें पूरी नहीं हुई तो महासंघ राज्य कर्मियों के हित में आंदोलन करेगा
आज दिनांक 7/12/25 को झारखंड राज्य कर्मचारी महासंघ के कार्यकारिणी की एक आवश्यक बैठक राज्य अध्यक्ष आदिल ज़हीर की अध्यक्षता...
بزمِ شمیم ضمیری سردھنوی کے زیرِ اہتمام شعری نشست کا انعقاد!
نئی دہلی 6 دسمبر 2025 ،خالص ادبی اور ثقافتی تنظیم "بزمِ شمیم ضمیری سردھنوی" کے زیرِ اہتمام بر مکان خمار...







