All India NewsJharkhand NewsRanchi JharkhandRanchi Jharkhand News

اعلان داخله, دار العلوم اسلام نگر جاڑی بنا پیڑھی

Share the post

رانچی: صوبہ جھا کھنڈ کے معروف و مشہور علمی وفکری درسگاہ ،علوم نبویہ و عصر یہ کا عظیم مرکز دار العلوم اسلام نگر جاڑی بنا پیڑھی، راتو ، رانچی جھارکھنڈ شاخ دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنو ، ارشوال کو کل رہا ہے، اور با ضابطہ قدیم و جدید داخله ۱۳ شوال المکرم ۱۲۴۶ھ مطابق ۱۲ اپریل ۲۰۲۵ ء سے شروع ہو رہا ہے۔ دار العلوم میں باصلاحیت، ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں عربی، اردو، ہندی، انگریزی، حساب اور سائنس کی میٹرک تک کی تعلیم جھارکھنڈا کیڈمک کونسل کے نصاب کے مطابق اور دار العلوم ندوۃ العلماء کے نصاب کے مطابق از ابتداء تا عالیہ اولی ( علیت سال اول) تک کی مکمل تعا ( علیت سال اول) تک کی مکمل تعلیم دی جاتی ہے اور عالیہ اولی کے طلبہ سالانہ امتحان دارالعلوم ندوۃ العلماء جا کر دیتے ہیں اسی کے ساتھ شعبہ حفظ بھی معیاری اساتذہ کی نگرانی میں رواں دواں ہے۔
لہذا خواهشمند حضرات جلد از جلد اپنے نو نہالوں کا داخلہ دارالعلوم میں کرا کر دین و دنیا دونوں جگہ کامیاب بنائیں۔
نوٹ:۔ (۱) داخلہ ٹیسٹ کی بنیاد پر ہوگا، حافظوں کو خصوصی رعایت دی جاتی ہے۔ (۲) داخلہ کے وقت طالب علم اپنے آدھار کارڈ کی فوٹو کاپی اور دو عدد
پاسپورٹ سائز کی تصویر اور اپنے گارجین کے آدھار کارڈ کی فوٹو کا پی اپنے ساتھ ضرور لائیں۔ المعلن
رابطہ نمبر 6202721717
6200436722
حضرت مولانا ( مولانا ) ضیاء الہدی اصلاحی
ناظم ودار العلوم اسلام نگر جاری بنا پیڑھی‌

Leave a Response